How to make homemade 2 color bleaching cream.

How to make homemade 2 color bleaching cream.

 How to make homemade 2 color bleaching cream.


دو زبردست رنگ گورا کرنے والی کریمیں  جو آپ گھر میں تیار کرسکتی ہیں۔


گوری رنگت ہر لڑکی اور عورت کا خواب ہوتا ہے اور لڑکی اور عورت اپنی چاہت کو پورا کرنے کے لیے نت نئے طریقوں کا استعمال کرتی ہیں. مارکیٹ میں ایسی بے شمار مصنوعات کریم دستیاب ہیں جو یہ دعوی کرتی ہیں کہ ان کے استعمال کے بعد اپ کی رنگ چند دنوں میں ہی نکھر جائیگی لیکن ان میں موجود کیمیائی اجزاء کے بے اشمار نقصان سے اگاہی کوئی نہیں دیتا. اج ہم اپ کو گھریلو استعمال کی عام چیزوں سے رنگ گورا کرنے والی کریم بنانے کا طریقہ بتائیں گے جن کے استعمال سے نہ صرف اپ کی رنگ نکھر جائے گی بلکہ اس کا کوئی نقصان بھی نہیں ہوگا.
ہم اپ کو دو رنگ گورا کرنے والی کریم بنانے کا طریقہ سے تیار ہونے والی کریمیں بتائیں گے ایک چکنی اور نارمل جلد کے لیے مفید ہوگی جب کہ دوسری خشک اور حساس جلد کے لیے کارامد ہوگی سب سےپہلے ہم اپ کو چکنی اور نارمل جلد کو گورا بنانے والی کریم بنانے کاطریقہ بتاتے ہیں.
 

رنگ گورا کرنے والی کریم بنانے کا طریقہ – 2

  • 1. چکنی اور نارمل جلد کو رنگ گورا کرنے والی کریم کا طریقہ

اس کریم کو بنانے کے لیے جو اجزاء درکار ہیں ان میں
ٹماٹر کا پیسٹ
عرق گلاب
لیموں کا عرق
مولیٹھی کا پاوڈر


ترکیب: ایک ٹماٹر لے کر اس کا پیسٹ بنا لیں پھر چند قطرے عرق گلاب اور ادھے لیموں کا رس شامل کریں اور اس کے بعد 2 جمج مولیٹھی کا پاوڈر شامل کریں، مولیٹھی کا پاوڈر اس کریم کا بنانے کا سب سے اہم حصہ ہے جو نا صرف ہائپر پیگ منٹیشن کو قابومیں رکھتا ہے اور سورج کے مضر اثرات سے بھی سکن کی حفاظت کرتا ہے .جبکہ اس کریم میں شامل عرق کا پانی جلد کو نم رکھنے اور رنگ نکھارنے میں اہم قردار ادا کرتا ہے، ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں، رنگ گورا کرنے کی کریم تیار ہے.


یہ کریم اپکی سکن (جلد) میں موجود تمام گند گی صاف کرنے کے ساتھ ہی مردہ خلیوں کو بھی باہر نکال پھینکے گی جس سے اپکی رنگ صاف شفاف ہوجائے گی. پہلی بار لگانے میں ہی بہترین نتائج سامنے ائیں گے.

2. خشک اور حساس جلد کو رنگ گورا کرنے کی کریم کا طریقہ


اس کریم کو بنانے کے لیے اپ کو جن چیزوں کی ضرورت ہے ان میں
کھیرے کا عرق
دودھ
شہد
مولیٹھی کا پاوڈر


شامل ہے.کھیرے کا چھیلکے اتار کر اس کے ایک چوتھائی حصے کا پانی نکال لیں پھر اس عرق میں 4 کھانے کے چمچ دودھ، 1 کھانے کا چمچ شہد اور 2 کھانے کے چمچ مولیٹھی کا پاوڈر شامل کر کےآپس میں مکس کرلیں. اب کریم تیار ہے.
اب اس کریم کو برش کی مدد سے اپنے ہاتھوں، چہرے، گردن یا بوڈی کے کسی بھی حصے پر موٹی تہہ لگا کر خشک کر لیں تقریبا 15 منٹ میں یہ کریم خشک ہو جائی گی پھر ٹھنڈے پانی میں روئی بھگو کر نرمی کے ساتھ اسکرب کریں جب یہ اسکرب مکمل ہوجائے تو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں. اس کریم کا کام بھی جلد میں موجود گندگی اور مردہ خلیوں کو صاف کر کے رنگ کو گورا نکھارنا ہے.


Two great color whitening creams you can make at home.

White is the dream of every girl and woman and girls and women use new methods to fulfill their desires. There are a number of creams available in the market that claim that your complexion will brighten in a few days after use but no one is aware of the innumerable harmful effects of the chemicals in them. Today we will show you how to make a whitening cream from common household items that will not only brighten your complexion but also do no harm.

We will show you how to make two color whitening creams. One will be useful for oily and normal skin while the other will be useful for dry and sensitive skin. First of all we will give you oily and normal skin. Explains how to make blonde cream.



2. How to make a whitening cream - 2



1. How to whiten oily and normal skin
Among the ingredients needed to make this cream

Tomato paste
rose water
Lemon juice
Mollethi powder
Tip: Take a tomato and make a paste of it, then add a few drops of rose liqueur and half a lemon juice and then add 2 tablespoons of mullet powder. Mollet powder is the most important part of making this cream which is not. Not only does it control hyperpigmentation and also protects the skin from the harmful effects of the sun. While the water of the liqueur in this cream plays an important role in keeping the skin moist and brightening the complexion, mix all these things well. Curl, whitening cream is ready.

This cream will remove all the dirt in your skin as well as expel the dead cells which will make your complexion clear. The best results will come out the first time.

5 Home Remedies for Hair Treatment


2. How to whiten dry and sensitive skin
Among the things you need to make this cream

Cucumber juice
Milk
Honey
Mollethi powder
Peel a squash, grate it and squeeze out a quarter of it. Then add 4 tablespoons of milk, 1 tablespoon of honey and 2 tablespoons of mullet powder and mix together. Now the cream is ready.

Now apply this cream on your hands, face, neck or any part of your body with the help of a brush and dry it. In about 15 minutes this cream will be dry then soak a cotton ball in cold water and gently scrub it. When this scrub is complete, wash with cold water. The function of this cream is to whiten the complexion by removing the dirt and dead cells present in the skin.

No comments:

Post a Comment