Aurat March Ke Har Play Cards ka jawab/ Liberal larkion suno.
اب سُن لبرل لڑکی
تم مکینک ہو تم تائر بدل لیتی ہو
میں ملکہ ہوں
میرا شوہر تو مجھےوزنی سامان تک نہیں اٹھانے دیتا
تم ساتھ کھانا بنانے کا کہتی ہو
میرا شوہر آفس سے آکر میرا ہاتھ بٹاتا ہے
بچوں کی دیکھ بھال کرتا ہے
تم موزہ ڈھنڈنے کا کہتی ہو
میرا شوہر مجھے ڈھونڈتا ہے
تم برابری کا نعرہ لگاتی ہو
میرا شوہر خود سے بڑھ کر مجھے مان دیتا ہے
خود پرانے لباس میں ہو مجھے ہر بار نئے جوڑے دیتا ہے
خود سالہاسال ایک جوتے میں گزار دیتا ہے
وہ سستے کپڑے لے کر مجھے برانڈڈ دلواتا ہے
تمہیں حق کےلئے باہر آنا پڑا
میرا شوہر خود سے مجھے سارے حق دیتا ہے
روزآفس سے کال کر کے مجھ سے پوچھتا ہے
آج کیا لانا ہے
گویا میری رائے ہی سب باتوں پر مقدم ہے
میری چاہت ہی اعظم ہے
تم اپنا بتائو
کیا ہے کوئی جو تم سے کہے چھوڑ دو یہ میں کرتا ہوں
وزنی ہے یہ تم نہ اٹھائو اسے میں اٹھاتا ہوتا ہوں
ارے نہیں نہیں
تمہاری ایسی قسمت کہاں
تم تو دوسروں کی عیاشی کا سامان ہو
گھر سے اپنے فرار ہو تم ٹائر بدلتی ہو
تمہیں تو بےطریقہ بیٹھنے کا حق چاہیے
سن اے لبرل لڑکی
میرا شوہر میرا ایمان ہے
میرا شوہر میرا دھوپ میں سائبان ہے
میرا شوہر میرے لیے تحفہ رحمان ہے
میں اسے کھانا بھی بنا کے دونگی
موززے بھی ڈھونڈ کے دونگی
اپنے شوہر کا ہر کام عزت اور احترام سے کروں گی
اپنے شوہر کے پسینے کی بو سے
مجھے جنت کی خوشبو آتی ہے
تم خود تو برباد ہو
دوسروں کی بربادی کا سامان ہو
تم پہلے میری برابری تو کرلو
پھر کسی سے برابری کا دعویٰ کرنا
ہمیں پتا ہے ساری چھریاں کچن میں ہوتی ہیں
. اے لبرل لڑکی تم یاد رکھو کہ جہنم میں بے پردہ عورتیں ہی جاتی ہیں
. تم تو فتنہ کرنے والیوں میں سے ہو
تمہیں اس لیے اختیارات چاہیے کیں کہ تمھارے مرد تو تمہیں دیتے نہیں
ہمارے مرد تو گھر کے مسائل میں ہم سے رائے بھی لیتے ہیں اور اختیارات بھی دیتے ہیں
جیسی حرکتیں تم کر رہی ہو تم لولی پاپ ہی بنو گی کسی پیسے والے مرد کی
ہم مسلمان عورتیں اسلام کےلئے بچے پیدا کرتی ہیں ۔
کیونکہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہم پر فخر کریں گے لادینی اور دینی کا بھلا کیا مقابلہ۔۔۔۔۔۔
شادی کے علاوہ جو تم نے کام کرنے ہیں وہ ہم کو پہلے سے معلوم ہیں۔۔۔۔۔
آدھی رات کو نشے کرنا ، پارٹیاں کرنا ، گندے مردوں کے پاس جانا
ہم شادیاں بھی کریں گی اور اپنا ایمان محفوظ بنائیں گی ۔
تم تو مغرب معاشرے کے اداروں سے پڑھ کر آئی ہو ۔
ہم پاکستان میں ہی تعلیم مکمل کرتے ہیں ہم مدرسوں میں قرآن سیکھتے ہیں ہم اللہ کی مدد سے تمھارے ہر ایجنڈے کو ناکام
بنائیں گے ۔
تمھارا ٹائم ابھی نہیں آیا اور نہ آئے گا ۔
تم مردوں سے بعد میں جنگ کرنا پہلے ہم سے مقابلہ کرو۔۔۔۔
Now liberal girl
I'm queen
My husband doesn't even let me carry the baggage
You tell me to cook with me.
My husband comes from the office to raise my hand and takes care of the children.You ask for socks
My husband looks for meYou slogan of equality
My husband respects me more than himself and gives me new clothes every time I am in old clothes
He spends a year in shoes
He brings me cheap clothes and brandishes me
You have to come out for the truth. My husband gives me all the rights
Calling Rozoff and asking me
What to bring today
As if my opinion is all that matters
My wish is prime
You tell me
What is it that someone tells you to do?It's weighty, you don't pick it up
Oh no
Where is your fate
You are the luxury of others
Run away from home, you change tires
You need the right to sit unobtrusively
Sun O Liberal Girl
My husband is my faith
My husband is my shade in the sun
My husband is gracious to me
I'll make him a meal
Look for socks too
I will do everything for my husband with dignity and respect
By the smell of her husband's sweat
I smell heaven
You yourself are doomed
Be the ruin of others
You are my equal first
Then claiming equality with someone
We find that all the knives are in the kitchen
O liberal girl, remember that in Hell there are only women who are veiled
You are one of those who are tempted
You need options because your men do not give you
Our men also ask for us and give us options for household issues
Just like you are doing, you will become a lover of pop
We Muslim women produce children for Islam.
Because our Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) would be proud of us.
We already know the things you have to work on besides marriage ...
Drunk at midnight, having parties, going to dirty men
We will also marry and secure our faith.
You have come from the institutions of Western society.
We complete education in Pakistan. We learn the Quran in the madrassas. With Allah's help we will thwart every agenda we have.
Your time has not yet come and will not come.
Fight against us before you fight men later…
No comments:
Post a Comment