سیالکوٹ میں کیا ہوا؟ سیالکوٹ واقعہ کی اصلیت سامنے آ گئی..

سیالکوٹ میں کیا ہوا؟ سیالکوٹ واقعہ کی اصلیت سامنے آ گئی..

سیالکوٹ میں کیا ہوا؟ سیالکوٹ واقعہ کی اصلیت سامنے آ گئی. 

 *سیالکوٹ واقعہ کی اصلیت سامنے آ گئی 😱*⬇️

سیالکوٹ واقعہ مکمل پلاننگ کے ساتھ کیا گیا اور پورے ملک کو دیکھایا گیا کہ مینجر نے گستاخی کی حالانکہ ایسا کچھ بھی نہیں تھا مینجر کا قتل صفائی والے نے کیا اور دوسری وجہ تنخواہ نہ بڑھانے کی ہے۔ *(اس ڈرامے کو کرنے کے 2 مقصد تھے  پہلا پاکستان کو بدنام کرنا اور دوسرا تحریک لبیک پاکستان کو بدنام کرنا)* فیکٹری میں کام کرنے والوں نے اور کچھ لبرل لوگوں نے مل کر یہ سارا ڈرامہ کیا اور اب بچنے کے لیے اسے توہین مذہب کے ساتھ جوڑ رہے ہیں اور دوسری بات یہ کہ قتل فیکٹری کے اندر ہوا تب کسی نے ویڈیو نہیں بنائی اور اگر مینجر نے گستاخی کی تو اس کی ویڈیو کیوں نہیں بنائی گئی حالانکہ اس وقت سب کے پاس موبائل تھے لاش کو باہر لایا گیا اور پھر ڈرامے کا پارٹ 2 شروع ہوا اور وہ تھا تحریک لبیک پاکستان کو بدنام کرنا سب نے لبیک یا رسول اللہﷺ کا نعرہ لگانا شروع کر دیا تا کہ قوم کو لگے کہ یہ سب تحریک لبیک پاکستان نے کیا ہے اور بلکل اسی وقت پی ٹی آئی حکومت نے تحریک لبیک کے خلاف ٹویٹر پر ٹرینڈ چلا دیا اس سے صاف ظاہر ہے کہ ایک طرف گستاخی کا ڈھونگ رچایا گیا اور دوسری طرف پاکستان کی دوسری بڑی سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی کیونکہ تحریک لبیک پاکستان بڑی تیزی سے مقبول ہو رہی ہے اور 2023 کے الیکشن میں تحریک لبیک پاکستان کی حکومت آنے کے 85 فیصد چانس ہیں جس سے پاکستان کے سارے لبرلز خوف زدہ ہیں اور یہ ہر طرح سے سعد حسین رضوی صاحب اور تحریک لبیک پاکستان کو بدنام کر رہے ہیں

 پی ٹی آئی حکومت کو بلدیاتی الیکشن میں اپنے امیدوار کھڑے کرنے کے لیے لوگ ہی نہیں مل رہے اس لیے ساری توجہ سیالکوٹ  معاملے پر ڈال دی گئی 

تحریک لبیک پاکستان نے واضع طور پر کہا ہے کہ ہمارا اس واقعہ سے کوئی تعلق نہیں ہے اس کیس کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور جن کا قصور ہے ان کو سزا دی جائے

 

اس واقعے کی 80% اصلیت سامنے آ چکی ہے کہ یہ سب پالان کیا ہوا ڈارمہ تھا اب بس ان لوگوں کو سامنے لانا ہے جہنوں نے یہ سب کچھ کیا


*

No comments:

Post a Comment