Aurat or mard ki mohabbat mein kia farq hai .
مرد کی محبت
مرد جب محبت کرتا ہے تو شروعات میں اس کی محبت بے حد ہوتی ہے ۔ اور وقت کے ساتھ ساتھ کم ہونا جاتی ہے اور ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ اس کی محبت خےم ہو جاتی بہے ۔
عورت کی محبت
لیکن عورت جب محبت کرتی ہےتو شروعات میں اس کی محبت کم ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ کر کے بڑھنا زروع ہوجاتی ہے اور ایک وقت ایسا آتا ہے کہ عورت محبت کرتے کرتے ٹوٹ جاتی ہے ۔
جوانی میں مرد کو ہر عورت اچھی لگتی ہے اور عورت کو ہر مرد کی محبت سچی ہی لگتی ہے ۔ عورت کا بس دیکھ لینا بھی مرد کو ادا لگتا ہے اور مرد کا بس زرا سی فکر کرنا عورت کو محبت کی انتہا لگتا ہے ۔ یہ ایک سچ ہے عورت سمجھتی ہے یہ مرد تو مجھ پہ جان دیتا ہے ۔
اصل میں مرد کی محبت کا معیار اس کی غیرت کو بناتی ہے ۔
دولت کو نہیں وہ اس میں اپنا محافظ ڈھونڈتی ہے ۔
جبکہ اصل مرد عورت کی محبت کو اس کی حیا اور سیرت کی کسوٹی پر پرکھتا ہے ، صرف خوبصورتی اس کےلئے کافی نہیں ہوتی ۔ وہ اس عورت میں اپنی آنے والی اولاد اپنی بیٹیوں کا عکس دیکھتا ہے ۔
اور ایسی عورت کو پانے کی خاطر وہ اپنی انا دولت سب داوَ پر لگانے پر تیار ہو جاتا ہے ۔ مرد کی محبت کے رنگ بھی اعجیب ہوتے ہیں ۔ وقت کے ساتھ ساتھ بدلتے رہتے ہیں ۔
مرد جس عورت سے محبت کرتا ہے اس کے معاملے میں ظرف نہیں رکھتا اور اگر عورت کے کردار پر شک ہو جائے تو وہ اسے محبت تو دیتا ہے لیکن عزت نہیں ۔
حالانکہ عورت کے لئے محبت سے زیادہ عزت قیمتی ہوتی ہے ، عورت کو اگر وقت ، محبت اعتماد اور سب سے بڑھ کر عزتدی جائے تو وہ مر تو سکتی ہے مگر کبھی بے وفائی نہیں کرتی ۔
عورت جب کسی مرد پر دل ہار بیھٹیہے تو پھر کوئی دوسرا اسے فتح نہیں کر سکتا ۔ مرد صرف اسی عورت سے ہار سکتا ہے جسے وہ بے پناہ محبت کرتا ہے ۔
یہ مرد کا المیہ ہے کہ عورت سے ہمیشہ محبت کرنا چاہتاہے لیکن پر کشش اس کے لئے صرف حسن ہوتا ہے جو ہمیشہ نہیں رہتا ۔ عورت کا الیمہ یہ ہے کہ وہ اظہار محبت کر دیتی ہے اور یوں دل سے اتر جاتی ہے۔
عورت کوئی بھی ہو محبت میں ملاوٹ پسند نہیں کرتی وہ جس سے پیار کرے اس کی حرکات کو ہمیشہ نظروں میں رکھتی ہے لڑتی ہے اپنے ہونے کا احساس دلاتی ہے ۔ مگر شراکت کبھی برداشت نہیں کرتی ۔
مرد کی محبت ایک سمندر سے مشابہ ہے اس میں پرانے پانی بھی رستے بستے ہیں اور نئے دریا بھی آکر گلے ملتے ہیں ۔
عورت زنگی میں ایک بار عشق کرتی ہے جبکہ مرد پہلی بار عاشقی کرتا ہے پھر عیاشی اور اس کے بعد میری بد معاشی ۔ مرد محبت نہیں کرتے سودا کرتے ہیں اور اس سودے میںکسی کی پاگیزگی جاتی ہے ، کسی کی سادگی ، کسی کا جسم ، کسی کی جان اور کسی کا ایمان ۔ عورت کبھی جھوٹی محبت نہں کرتی کیونکہ اسے جسم کی ہوس نہیں ہوتی ۔
مرد کی محبت نوافل کی طرح ہوتی ہے ادا ہو گئی تو ٹھیک ورنہ کون سا فرض تھی ۔ عورت کی محبے کا یہ عولم ہے کہ وہ اپنے محبوب کے ساتھ جنت کی حوروں تک کو برداشت نہیں کرسکتی ۔
عورت کی محبت بہت خلص ہوتی ہے ، جس سے محبت ہو جائے اس کے نام پر مر مٹ جاتی ہے ، وہ جیسا کہتا ہے کرتی ہے ، ساری زندگی اکیلی گزار دے گی مگر شرک نہیں کرے گی ۔ یہی اس کی خوبی ہے اور نیک ہونے کی نشانی ہے۔ جس سے ایک بار جُھڑ گئی بس اسکی ہوجاتی ہے ، کسی اور کا سوچنے سے پہلے وہ مرنا پسند کرتی ہے ۔
مرد اگر محبت میں اگر مخلص ہو تو زمانے بھر سے لڑ سکتا ، اس عورت کے لئے جس سے وہ روح کا بندھن بنا چکا ہوتا ہے ۔ مرد واقعی محبت کرے اور خلوص سچا ہو تو اس کی آہ عرش ہلا سکتی ہے ۔ لیکن ساری بات اس اگر میں ہے ۔
مرد کو جب کسی عورت کی جستجو ہو تو وہاں سے محبت کا نام دے دیتا ہے ۔ جستجو مکمل محبت ختم ۔ جبکہ عورت جب محبت کرنے پر آتی ہے تو ختم ہو جاتی ہے ۔
مرد کی محبت دانت کی طرح ہوتی ہے جب وہ کرتا ہے ایسی شدت سے کرتا ہے اور جب وہ خموش ہوتا ہے تو ایسا لگتا ہےکہ کبھی محبت نہیں کی ۔
غیرت مند مرد جس عورت سے محبت کرتے ہیں ، اس نظر سے پھر کسی اور کو نہیں دیکھتے ۔ مرد اگر سچی محبت کرلے نہ تو وہ کسی اور عورت کی طرف دیکھتا ہے نہ ہی کسی غیر کی نظریں اپنی عزت پر پڑنے نہیں دیتا ہے ۔
مرد کی زات بھی عجیب ہوتی عشق کے دھندے میں وہ کبھی بیوی کو شامل نہیں کرتا ۔
عورت بھی مرد کو خالی ہاتھ جانے نہیں دیتی وہ بھی اس کی بیٹی کے لئے تحفہ دے جاتی ہے ۔ یعنی اپنے چہرے کی زردی ، خاموشی ، اذیت ، کرب ، اور نم آنکھیں ۔ تاکہ مرد جان سکے کہ عورت کیا ہوتی ہے ۔
اور مرد عورت کو بیٹی کے روپ میں جان لیتا ہے تب خوفزدہ ہوجاتا ہے کیونکہ اسے کبھی رب کی بات اور کبھی عورت کی بات یاد آجاتی ہے کہ " دنیا میں ہر چیز مکافات عمل ہے
Men's love
When a man loves, his love at the beginning is immense. And over time, it decreases and there comes a time when his love will fade away.
Woman's love
But when a woman is in love, her affection starts to diminish in the beginning and gradually begins to grow and at one time it seems that the woman breaks in love.
In youth, every man likes every woman and woman loves the love of every man. Seeing a woman's bus also makes a man pay, and worrying about a man's bus just makes a woman feel extreme. It is a truth woman understands that this man gives life to me.
In fact, the quality of a man's love builds on his honor.
Wealth does not find her protector.
While the real man tests a woman's love for her senses and character, mere beauty is not enough for her. He sees the image of his daughters coming in to this woman.
And in order to find such a woman, he is willing to put all his wealth on stake. Men's love colors are also strange. Changes over time.
The man does not care about the woman he loves, and if a woman's character becomes doubtful, he gives her love but no honor.
Although love is more important than love for a woman, if a woman is given time, love, trust and above all respect, she can die but never betray.
When a woman loses her heart over a man, no one else can conquer her. A man can only defeat the woman he loves unconditionally.
It is the tragedy of a man who has always wanted to love a woman, but attractive is the only beauty for him who does not last forever. The woman's alchemy is that she loves expression and thus goes away with heart.
A woman does not like to be in love with anyone, she always keeps her motives in love. She fights. But partnership never suffers.
Men's love is like a sea in which the old water also sits and new rivers come and hug.
The woman lovers once in a while, while the man lovers for the first time, then lovers and then my naughty. Men do not love and bargain, and in this transaction there is a degree of ingenuity, one's simplicity, one's body, one's life and one's faith. A woman never makes false love because she has no lust for the body.
Men's love is like Nawfal's, if paid then what was the duty? The premise of a woman's beloved is that she cannot bear the homage of Paradise with her beloved.
The love of a woman is very open, whoever loves it dies in her name, she does as she says, will spend her entire life alone but will not associate with God. That is his virtue and the sign of righteousness. The one that just happens to happen, she likes to die before anyone else thinks.
If a man is sincere in love, he can fight all the time, for the woman with whom he has become spiritually bound. If a man truly loves and is sincere, his sighs may shake. But the whole thing is in this if.
When a man is looking for a woman he gives the name of love there. Just quest complete love. Whereas when a woman comes to love, it ends.
The love of a man is like a tooth when he does so intensely and when he is silent, it seems that he has never loved.
Honorable men do not see anyone else again with the sight of the woman they love. If a man does not truly love, he does not look at any other woman, nor does he allow the eyes of another to fall on his honor.
A man's life is strange, and he never joins his wife in the pursuit of love.
A woman does not even allow a man to go empty-handed. She also gives a gift to her daughter. That is, the yellow, muted, irritated, curb, and moist eyes of your face. So that men can know what a woman is like.
And when a man knows a woman as a daughter, he becomes frightened because he sometimes misses the words of the Lord and sometimes the words of the woman, "Everything in the world is a reward."
No comments:
Post a Comment