What is the difference between naseeb, qesmat and taqdeer ??

What is the difference between naseeb, qesmat and taqdeer ??

What is the difference between naseeb, qesmat and taqdeer ??

نصیب ،قسمت اور تقدیر

آج میں آپ کو نصیب کے بارے میں بتا رہی ہوں ۔
ہمیں اپنی قسمت اور نصیب کے بارے میں پہلے سے کبھی اندازہ نہیں ہوتا کہ وہ اگلے لمحے ، اگلے روز ،اگلے مہینے یا اگلےسال کیا کرنے جا رہی ہے ۔ جو کچھ ہماری تقدیر میں ہمارے لئے کرنے کو لکھ دیا گیا ہے ، وقت خود بخود ہمارے قدم اس کام کی طرف موڑ دیتا ہے ۔ انسان سب کچھ کاپی کر سکتا ہے سوائے نصیب اور قسمت کے ۔ کوئی ہاتھ  سے تو سب چھین کر لے سکتا ہے پر نصیب سے نہیں ۔قسمت گوندھی ہوئی مٹی ہے کوئی اس سے اینٹیں بناتا ہے اور اس مٹی میں پھول اگاتا ہے ۔ قسمت پہیے کے چکر کی مانند گھومتی ہے ، جو کبھی اوپر جاتا ہے اور ھی نیچے آتا ہے ۔ تم بھی جب اوپرجاوَ تو نیچے والوں کا ہاتھ تھام لو کیونکہ اگلے چکر میں تمہیں ان کی ضرورت پڑ جائے گی ۔
قسمت کی ایک عادت یہ بھی ہے وہ پلٹتی ضرور ہے اور جب پلٹتی ہے تو پلٹ کہ رکھ دیتی ہے ۔ تقدیر اور قسمت سے زیادہ طاقت دعا میں ہوتی ہے ۔ اگر قسمت کا لکھا سب کچھ ہوتا تو خدا انسان کو کھی دعا مانگنا نہ سکھاتا ۔
نصیب سے زیادہ قیمتی دعا ہی ہوتی ہے کیونکہ جب زندگی میں سب کچھ بدل جائے تب انسان کے پاس دعا ہی بچتی ہے ۔ جو نصیب ، قسمت ، تقدیر بدل دیتی ہے ۔ایک آدمی نے بزرگ سے پوچھا کہ جب ہماری قسمت پہلے سے لکھی گئی ہوتی ہے ۔ تو ہمیں دعا مانگنے کی کیا ضرورت ہے تو بزورگ نے جواب دیا ہوسکتا ہے  کہ تیری قسمت میں یہ ہی لکھا ہو کہ جب تو مانگے گا تو  تجھے ملے گا ۔ 
نصیب حسن اور پیسوں سے آچھا نہیں بنتا ۔ نصیب آچھا نہ ہو تو خابصورتی کاکوئی فائدہ نہیں ۔ خوش نصیب انسان وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش رہے ۔ کیونکہ وقت سے پہلے اور نصیب سے زیادہ کچھ نہیں ملتا ۔ زندگی کا ہر امتحان انسان ذہانت اور محنت سےپار کر سکتا ہے بعض امتحانوں کےلئے قسمت کے علاوہ اور کوئی چیز درکار نہیں ہوتی ۔
زندگی کے سفر میں کبھی کبھی ایسے موڑبھی آتے ہیں جہاں محنت اور ڈگریاں ہار جاتی ہیں ۔ قسمت یور دعائیں جیت جاتی ہیں ۔ قسمت اور بیویاں پریشان کرتی ہیں ۔ لیکن جب ساتھ دیتی ہیں تو زندگی بدل دیتی ہیں ۔ نصیب کا لکھا مل کے ہی رہتا ہے ، کب ، کہاں ،اور کیسے ، یہ سب خدا ہی جانتا ہے ۔ جو نصیب  میں ہے وہ چل کے آئے گا اور جو نصیب میں نہیں وہ ا کر بھی چلا جائے گا ۔کچھ لوگ قسمت کی طرح ہوتے ہیں جو دعا سے ملتے ہیں اور کچھ لوگدعا ک طرح ہوتے ہیں  جو مل جائیں تو قسمت بدل دیتے ہیں ۔
نظر اور نصیب کا کچھ ایسا اتفاق ہے کہ نظر کو وہی چیز نظر اتی ہے جو نصیب میں نہیں ہوتی اور نصیب میں لکھی چیز اکثر نظر نہیں آتی ۔ کچھ لوگوں کے نصیب  میں مال دولت شکل گھر خاندان سب کچھ ہوتا ہے مگر محبت نہیں ۔ ہر محبت کے نصیب میں منزل نہیں ہوتی اس لئے محبت کو پالینے کی لگن کے ساتھ کھو دینے کا ظرف بھی ہونا چاہیے ۔ 
محبت میں ہار جانے پر لوگ نصیب کی بات کرتے ہیں ۔ کبھی خدا سے محبت کی ہوتی  تو شکایت نہ ہوتی ۔ کوئی آپ کو روکتا ہے ٹوکتا ہے انتظار کرتا ہے وقت مانگتا ہے حساب کرتا ہے تو آپ نصیب والے ہیں کیونکہ  قسمت والوں کو ہی فکر کرنے والے ملتے ہیں ۔
بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جن کا پیار ان کی ودر بھی کرتا ہے اور عزت بھی ۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جب ہماری خواہشوں کے پاوَں چادر سے  باہر بکل جاتے ہیں تو پھر سکون نصیب نہیں ہوتا ۔ نا ممکن ہے کہ اللہ نے  جو آپ کے نصیب میں لکھ دیا ہے ۔ وہ کسی اور کے پاس چلا جائے تو پھر مطمئن ہو جائیں ، اپنے دل سے حسد نفرت اور کدودت کو باہر نکال پھینکے اور صاف دل اور نیت کے ساتھ جینا سیکھیں ۔
دینا نصیب سے ملتی ہے اور آخرت محنت سے ، پھر لوگ محنت دنیا کے لئے کرتے ہیں اورآخرت نصیب پر چھوڑ دیتے ہیں ۔

naseeb , qesmat or taqdeer


Today I am telling you about luck.
We never know what our destiny is going to be the next moment, next day, next month or next year. Whatever has been written for us in our destiny, time automatically turns our steps towards this task. Man can copy everything except fortune and luck. One can take away all by hand, but not by luck. Luck is dirty soil, someone makes bricks from it and grows flowers in it. Destiny revolves around a wheel wheel, which sometimes goes up and down. When you have the upper hand, hold on to the bottom, because in the next cycle you will need them.
This is also a habit of fate. It must return, and when it does return, it keeps on turning. Prayer has more power than luck and fate. If all the fate had been written, God would not have taught man to pray.
Prayer is more valuable than luck, because when everything changes in life, prayer is left to man. That changes fortune, luck, destiny. One man asked the elderly when our fate was already written. So why do we need to pray? The elder may have replied that it was written in your destiny that when you ask, you will receive.
Fortune does not go well with money and money. If luck is not good, then there is no benefit. The lucky man is the one who is happy with his fortune. Because premature and fortunate, nothing gets more. Every test of life can be overcome by human intelligence and hard work. Some examinations require nothing but luck.
There are times in life's journey where hard work and degrees are lost. Good luck wins your prayers. Fate and wives worry. But when they come together, they change lives. The destiny is written in the mill, when, where, and how, it is all God knows. He who is in luck will come, and he who is not in luck will go away.
There is a certain consensus of sight and fortune that sight is seen as something which is not in luck and what is not often seen in the text. For some people, wealth is everything but family is not love. Not every love destiny has a destination, so it must have the capacity to lose it with love and care.
People talk about luck when they are lost in love. If I had ever loved God, there would not have been a complaint. If someone stops you, stops, waits, asks for time, counts, then you are in luck, because only the fortunate ones find the worry.
There are many lucky people who love and respect them too. The Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) said that when the feet of our desires go out of the cloth, then there is no peace. It is impossible that Allah has written in your destiny. If she goes to someone else, then be satisfied, take out your heart's envy and out of jealousy and learn to live with a clean heart and intention.
Giving is fortunate, and in the hereafter, hard work, then people work hard for the world and give up on the last fortune.

No comments:

Post a Comment