Judai Kya Hai . Emotional Line . Bicharny Ka Dukh kya Hai . suchi Stories . Dill Ko Choney Wali Baten.

Judai Kya Hai . Emotional Line . Bicharny Ka Dukh kya Hai . suchi Stories . Dill Ko Choney Wali Baten.

Judai Kya Hai . Emotional Line . Bicharny Ka Dukh kya Hai . suchi Stories . Dill Ko Choney Wali Baten.

جدائی

آج میں آپ کو جدائی کے بارے  میں بتانے نے جا رہی  ہوں جدائی مسلوں کا حل نہیں ہے لیکن پھر بھی جدا ہونا پڑتا  ہے اس  لیے نہیں کہ ہم ایسا چاہتے  ہیں بلکہ کہ اس لیے  کہ اگلے کی خوشی اچھی ہم  نہیں ہوتے  اور یقین کریں  یہ بے حد اذیت  کی بات ہے اس کی خوشی ہم نہیں ہیں اس کا  سکون  ہم نہیں ہیں ۔
اس کی زندگی گھی  میں ہماری  کوئی جگہ  نہیں کوئی جدائی موت سے کم نہیں ہوتی آتی۔ جب دو پیار کرنے والے  جدا ہو جائیں  تو پھر آنکھیں اشکبار رہتی ہیں راتیں بےحد کرب ناک ہوتی ہیں کچھ لوگ آپ کی زندگی میں سے جانے کے لیے سے آپ سے جدا ہونے کے لیے بہانہ ڈھونڈتے ہیں اور صرف ڈھونڈ نہیں  رہے ہوتے  بلکہ کہ وجوہات پیدا کرتے ہیں کہ کسی صورت ہم اس سے بگاڑیں اور وہ بہانہ اور وقت  دیکھ کر جدا ہو جائیں ۔ 
 ایسے لوگوں  کی مشکل آسان کر دینی چاہیے ، انہیں چھوڑنے میں ان سے جدا ہونے میں پہل کر کے ، کیونکہ آ کو چھوڑ جانے کا وہ فصلہ پہلے ہی کر چکے ہوتے ہیں ، پھر ایسے لوگوں کو باندھ کر رکھنا ناممکن ہوتا ہے ۔
مجھے لگتا تھا کیونکہ میں جب بھی اسے کہتی تھی کرو وعدہ ہمیشہ ساتھ دو گے ،کبھی اپنے آپ کو مجھ سے جدا نہیں کرو گے ، کرو وعدہ کبھی خود سے دور نہیں کرو گے ، کرو وعدہ مرنے تک ساتھ نبھاو گے ،  تو ہروعدے کے بدلے کہتا تھا وعدہ نہیں کرتا بس یقین رکھو ۔
 میں نے بھی سن رکھا تھا جو لوگ وعدے کرتے ہیں ، قسمیں کھاتے ہیں ساتھ جینے مرنے کی وہ ساتھ نہیں نبھاتے ، جدا ہو جاتے ہیں ۔ تھا تو سب سے الگ  کیوں کہ وہ جانتا تھا شاید خود کو کہ وہ بھی وعدہ نبھانے والوں میں سے نہیں تھا ۔ اسی لیئے جدا ہوتے ہوئے بس میرے آنسو آہوں اور صبر کا بوجھ اپنے اوپر لے گیا ، کسی وعدے کا جوابدار نہیں ہوا ۔
اسے معلوم تو ہو گیا ہو گا کہ کسی کو بیچ راہ میں لا کر جدا  کر دینا کفر سے بھی بڑا گناہ ہے اور وہ اس گناہ کا ارتکاب کر چکا ہے ۔ اسے یہ ڈر تو رہتا  ہوگا ، کہ مقابل کو دی گئی جدائی جیسی اذیت کہیں اس کی طرف رخ نہ کر لے  ، اسی لئے وہ اس احساس جرم کے بوجھ سے نکلنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہوگا مگر کامیاب نہیں ہوپاتا ہوگا ، وہ سمجھتا ہوگا نفلی روزے رکھتا ہوگا وہ سمجھتا ہوگا کہ شاید اپنے کیے جرم کا عبادات سے کفارہ ادا ہو جائے گا ۔ اسے کوئی بتائے کہ کسی کا سکون اور زنگی چھیننے کے کفارے ایسے ادا نہیں ہوتے ۔ 
دیکھو میںنے وہ سارے راستے چھوڑ دیے ہیں جہاں کبھی تم تھے ، مٹ گیا تمھاری منزل سے ، جدا ہو گیا تم سے ، میں نے ان سب باتون سے فرار چاہی جو مجھے تمھری یاد دلائے ، یہاں تک کہ میں نے خود کو بھی خود سے دور کر لیا ، مگر تم کہین بھی نہیں جاتے میں بحاگتا ہوں پر راستہ ختم ہو جاتا ہے ۔ پھر تم سامنے آجاتے ہو جا کر بحی کہیں نہیں جاتے ، مجحے اپنے اندر اٹتے  تمھارے شور سے وحشت ہے ۔
اب کے تم کچھ بھی نہیں ہو بس ایک سراب ہو ، جو میرے ماہ وسال کا کو کھا گیا ، میرے سب سکھ میرے زندہ وجود کو کھا گیا ، میں جانتا ہوں پھر بھی میری دن بدن بڑھتی اذیت میرا زرد ہوتا وجود آخری دم تک تمہیں نہیں بلائیں گے ۔ شاید سانسی ختم ہو جائیں گی ، اور تم نہیں آوَ گے ۔
ہم سمجھتے ہیں بہت آسان ہوتا ہے محبت کرنا مگر ہم غلط ہوتے ہیں ساری زندگی سراب کے پیچھے بھاگتےدوڑتے گزار دیتے ہیں ۔ اور آخر میں جدا ہو جانا پڑتا ہے  خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں بہت لمبا سفر کرتے ہیں وجود کو تھکا دینے والے سفر بہت تھکا دینے والا سفربہت تھک جاتے ہیں وجود خاک ہو جاتا ہے لیکن ہاتھ میں بھربھری ریت بھی نہیں آتی فقط جدائی اور زہریلی یادوں کے سوا ۔
بہت فرسودہ لگتے ہیں مجھے  اب  پیار کے قصے ، گل وگلزار کی باتیں ، لب ورخسار کے قصے ،  یہاں سب کے مقدر فقط زخم جدائی ہے ،سبھی جھوٹے فسانے ہیں وصال یارکے قصے فاصلے بدگمانیوں اور جدائی کا آپس میں گہرا تعلق ہے ۔ فاصلے بڑھتے ہیں تو بد گمانیاں  بھی بڑھتی چلی جاتی ہیں اور نتیجہ  جدائی ہوتا ہے ۔ کوشش کیجئے کہ اپنے پیاروں سے اتنا ہی فاصلہ بڑھائیں کہ وہ آپ کو آوازدے سکیں اور آپ ان کی آواز سن سکیں اگر  فاصلہ بڑھتا چلا جائے توآواز کا گلا گھٹ جاتا ہے محبت  خاموش ہو جاتی ہے ۔
اور بدگمانیوں کا شور اور اتنا بڑھ جاتا ہے کہ  وفا کی فریاد آہیں اور سکیاں بھی اس میں دب جاتی  ہیں اور جدائی آن پڑتی ہے ۔

Separation

Today I am going to tell you about separation is not a solution to separation files but still has to be separated not because we want it but because the happiness of the next is not good and believe it. The thing that hurts so much is we are not happy about it, we are not comfortable with it.
We have no place in his life, no separation comes short of death. When two lovers are separated, then the eyes are flustered. The nights are very rough. Some people are looking for an excuse to leave you in your life and not just looking for reasons. Let us somehow spoil it and they will be excused for the excuse and time.
 It should be easy for such people, by taking the initiative to separate them from leaving, because they have already decided to leave, then it is impossible to keep such people tied up.
I used to think that because whenever I used to say to her, you will always keep the promise, never separate yourself from me, you will never remove the promise, you will keep the promise until you die, then you will change the promise. Didn't promise I just promise.
 I had also heard that people who make promises, swear, do not live together, they die, they are separated. He was different because he knew that maybe he was not one of those who kept the promise. That aside, it just carried my tears of burden and the burden of patience, with no promise made.
He must have realized that separating someone from the path is a greater sin than unbelief and he has committed that sin. He would have to be afraid that the torture given to the opponent would not turn to him, so he would make every effort to escape this burden of guilt, but would not succeed, he would understand. Fasting he will think that his crime may be atoned for by worship. Let him tell you that the atonements of snatching one's tranquility are not paid.
See, I have left all the paths where you were once, erased from your destination, separated from you, I wanted to escape all the talk that reminded me of you, even myself. Done, but you don't go anywhere. Then you come out and go nowhere, your voice is awakened by your noise.
Now you are nothing but a mere drink, which was eaten during my month, all my Sikhs have eaten my living existence, I know that even though my day has been a growing pains, my yellow existence does not last till you. Will call. Maybe the breathing will go away, and you won't come.
We understand it is very easy to love but we are wrong all our life is spent running behind the barrel. And in the end, empty hands are left, long trips are exhausting. Exhausting travels get tired and exhausted. except .
It seems very out of date that I now have stories of love, stories of Gul Viglazar, the story of Lip Varshasar, the destiny of everyone here is just separation, all lies are trapped. As distances increase, misconceptions also increase, and the result is separation. Try to extend the distance to your loved ones so that they can hear you and you can hear their voice.
And the noise of misconduct grows so much that there is a cry of loyalty and the coins are suppressed and the separation begins.

No comments:

Post a Comment