Chehre Ke Daag Dhabure Aur Keel Muhase Ka ilaj .
: گلیسرین اور لیموں سے چہرے کے داغ دھبے اور کیل مہاسوں کا علاج
خواتین اپنے چہرے کو خوبصورت بنانے کے حوالے سے بڑی حساس ہوتی ہیں ۔
اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کا چہرہ داغ دھبوں اورمہاسوں سے پاک ہو تو اس کے لیے خون صاف ہونے کے ساتھ آپ کو چاہیے کہ چٹ پٹی اور مصالحے والی چیزوں سے پرہیز کریں۔ اور اس کے بجائے پھل اور سبزیوں کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں ۔
اس کے ساتھ ساتھ ورزش کریں ، اور میک اپ کرنا کم کر دیں ۔ چہرے کی خوبصورتی اور قدرتی چمک کو قائم رکھنے کے لیے رات کو سونے سے قبل دھونے کے بعد گلیسرین اور لیموں رس ہم مقدار ملا کر چہرے پر لگائیں ۔
یہ لوشن ہر قسم کی جلد کے لیے مفید ہے چہرے کو داغ دھبوں سے پاک رکھنے کے لیے تازہ دودھ سے منہ بھی دھوئیں ۔ ایک برتن میں دودھ لے کر اس میں اسفنج کے ٹکڑے کو بھگوئیں پھر دودھ سے ترکیا ہوا یہ ٹکڑا چہرے پر پھریں ۔ اور 15 منٹ کے بعد چہرے کو تازہ پانی سے دھو ڈالیں چہرے تروتازہ رہے گا اور چیرے کی خوبصورتی بھی برقرار رہے گی ۔
Treatment of facial scars and nail acne with glycerin and lemon:
Women are very sensitive to the beauty of their face.
And she wants her face to be free of stains and acne, so for her to have blood cleansing, you should avoid gluten and spices. And use fruits and vegetables instead.
Exercise as well, and reduce makeup. To maintain the beauty and natural radiance of the face, we should apply glycerin and lemon juice to the face after washing at night before bedtime.
This lotion is useful for all skin types. Also wash face with fresh milk to keep the face free from stains. Take the milk in a pot and soak the sponge in it, then turn this piece of milk left over. And after 15 minutes, wash the face with fresh water.
No comments:
Post a Comment