Benefits of Bismillah in Urdu / Bismillah Ka Wazifa / berozgari say nejat ka wazifa.

Benefits of Bismillah in Urdu /  Bismillah Ka Wazifa / berozgari say nejat ka wazifa.

Benefits of Bismillah in Urdu /  Bismillah Ka Wazifa / berozgari say nejat ka wazifa.

بے روزگاری سے نجات اور کاروبار میں برکت کے لیے وظیفہ 

آج کل ہر گھر کا یہی مسئلہ ہے ، بیروزگاری اب تو پڑھ کے ،  ڈگریاں لے کے نوجوان گھر بیٹھے ہیں ، انہیں کوئی کام وغیرہ نہیں مل رہا  اور وہ بہت پریشان ہیں ۔

اگر کوئی شخص بیروزگاری سے پریشان ہو یا کاروبار میں بندش کا شکار ہو تو وہ یہ عمل لازمی کرے ۔
 یہ وظیفہ بے روزگاری سے نجات کا ہے ۔

 نئے اسلامی مہینے  کی پہلی جمعرات کو نماز عشاء کے بعد باوضو قبلہ روخ  پاک مصلے پر بیٹھ کر گزارنا 00 25 سو بار بسم اللہ پڑھیں ۔

یہ عمل اکتالیس روز بلاناغہ کریں ۔

اکتالیسوں  روز عمل ختم ہونے کے بعد اگلے دن ایک سفید کاغذ پر عرق گلاب میں زعفران گھول کر سے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الگ الگ حروف میں لکھے ، اس دن نفلی روزہ بھی رکھیں ۔ بسم اللہ شریف کو الگ الگ اس طرح لکھیں ۔

ب س م ا ل ل ہ ا ل ر ح م ا ن ا ل ر ح ی م 

 اب نیچے اپنا اور اپنی والدہ کا مکمل نام بھی لکھیں ۔ اس کے بعد اس کاغذ کا تعویز بنا کر تالاب ، جھیل یا سمندر میں ڈال دیں ۔
 اس کے بعد کوئی شیرنی کم عمر بچوں میں بانٹ دیں انشاء اللہ تعالی عزوجل ایک ماہ کے اندر اندر اللہ تعالی کے فضل و کرم سے غیبی مدد ملے گی ۔

آپ کا بے روزگاری کا مسئلہ بہت جلد حل ہو جائے گا ۔  یقین کامل ضروری ہے ۔  خدا پے یقین رکھیں ،  خدا کے فضل و کرم سے آپ کا مسئلہ بہت جلد حل ہو جائے گا ۔ 

Benefit from unemployment and business blessings

Nowadays this is the problem of every household, unemployment is now studying, young people are taking home degrees, they are not getting any work, etc. and they are very worried.
If a person is worried about unemployment or is facing a shutdown in business, he or she must take this action.
 This scholarship is exempt from unemployment.
 After the Isha prayer on the first Thursday of the new Islamic month, spend the day sitting on the Holy Mosque in the Bajoo Qiblah Rukh.
Call this process forty-eight days.
After the completion of the thirty-eight days, the next day, by mixing saffron in a rosy rose on a white paper, write in different letters. Write Bismillah Sharif separately like this.

ب س م ا ل ل ہ ا ل ر ح م ا ن ا ل ر ح ی م 

 Now write down your and your mother's full name as well. Then make a piece of paper and put it in a pond, lake or sea.
 After that, any lioness will distribute it to underage children within a month.
Your unemployment problem will be solved very soon. Faith is absolutely essential. Believe in God, by the grace of God your problem will be solved very soon.

No comments:

Post a Comment