Hajat Pori Hone Ka Wazifa | Pasand Ki Shadi | Husband & Wife | Jop problem | Dua | Amal./
السلام علیکم
جو میرے بہن بھائی پریشان ہیں ۔اپنے مسئلے مسائل سے پریشان ہیں ۔ تو ان کے لیے یہ بہت ہی اچھا وظیفہ ہے ۔
جو خواہش کریں گے پوری ہوجائے گی
پسند کی شادی ہو
میاں بیوی کی ناراضگی
شادی میں رکاوٹ
نوکری میں رکاوٹ
سورۃ کہف آپ کے ہر مسئلے مسائل کا حل ہے چاہے جو بھی ہو بس ایک دفعہ اسے ضرور کریں انشاء اللہ آپ کا ہر مسلئہ خدا کے کرم سے حل ہو جائے گا۔
خدا پے یقین کریں ، خدا پر یقین آپ کا ہونا بہت ضروری ہے ۔ آپ کا خدا پے یقین ہوگا تو آپ کے سارے مسائل حل ہو جائیں گے ۔ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، خدا آپ کے ساتھ ہے بس پانچ وقت کی نماز پڑھیں اور خدا سے دعا کریں ۔
آج جو آپ کو وظیفہ بتا رہے ہیں ۔ اس کو کرنے سے آپ کی ہر خواہش اور ہر حاجت پوری ہوجائے گی ۔
: وظیفہ
وظیفہ یہ ہے پارہ 15 سورۃ کہف ، آپ نے یہ وظیفہ تین جمعہ کرنا ہے اوراس طرح کرنا ہے کہ پہلے جمعہ کو ایک مرتبہ سورۃ کیف پڑھنی ہے اور دوسرے جمعہ کو دو مرتبہ سورۃ کہف پڑھنی ہیں اور تیسرے جمعہ کو تین مرتبہ سورۃ کہف پڑھنی ہے اس کی اجازت عام ہے ہر کوئی یہ وظیفہ کر سکتا ہے اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے
Hello
My sister is upset. Problems with her problems. So this is a great gift for them.
Those who wish will be fulfilled
Get married
Annoyance of spouse
Interruption in marriage
Job Disruption
Surah Kiev is the solution to every problem you have, whatever it may be, just do it once.
Believe in God, faith in God is very important to you. If you believe in God, then all your problems will be solved. No need to worry, God is with you. Just pray five times and pray to God.
Today those who are giving you the scholarship. Doing so will satisfy your every desire and every need.
Wazifa :
The duty is to recite Surah al-Kahf, which is to do Surah al-Qa'if three times on Friday, and to recite Surah Kiev once on the first Friday and Surah al-Kahf twice on the second Friday and Surah al-Kahf three times on the third Friday. It's allowed Everyone can donate It is a charity to spread good news
No comments:
Post a Comment