Ansoo Kya Hai ? Ansoo Ki Kya Ahmiyat Hai // Best Broken Heart poetry.
: آنسو
آنسو جو دکھی انسانوں کی آنکھ سے گرتے ہیں وہ موتیوں سے بھی زیادہ قیمتی ہوتے ہیں لیکن ان موتیوں کی قدر کوئی جوہری ہی کر سکتا ہے ورنہ دوسروں کے لئے تو یہ بے معنی سی چیز ہے ۔
آنسو ایسی دولت ہیں جسے حاصل کرنا تمام خزانوں کے حاصل کرنے سے زیادہ مشکل ہے یہ ایسے ہی حاصل نہیں ہوتے ، انہیں حاصل کرنے کے لیے دل پر زبردست جوڑ کھانی پڑتی ہے ۔ اور پھر اس چوٹ سے جو غبار نکلتا ہے وہی آنسو ہوتے ہیں ۔
آنسو ہر قطرہ دنیا کی ہر چیز سے مینگا ہے ۔ لیکن کوئی اس کی قیمت اس وقت تک نہیں جان سکتا جب تک وہ آنسو اسکی اپنی آنکھ سے نہ نکلے ۔
آنسو وہ خاموش دعائیں ہیں جو صرف اللہ ہی سنتا ہے ۔
آدمی ہر وزن اٹھا لیتا ہے مگر ، آنسو نہیں اٹھا سکتا وہ گر پڑتے ہیں ۔ شکر ہیں کہ آنسو کا کوئی رنگ نہیں ہوتا ورنہ صبح کے اجالوں میں رنگین تکیہ سب کے راز کھول دیا کرتے ۔۔۔۔۔۔
سلیقہ ہو اگر بھیگی ہوئی آنکھوں کو پڑھنے کا تو بہتے ہوئے آنسو بھی اکثر بات کیا کرتے ہیں ۔
جو آنسو اچانک ہی گرپڑے ان کی وجہ زبان سے بیان نہیں ہوتی ۔ کچھ زخم زندگی پر ہمارے ساتھ رہتے ہیں کبھی دلوں میں درد بن کر کبھی آنکھوں میں آنسو بن کر ۔۔۔۔۔
آدمی جن کی قسمت میں لکھا ہے رونا وہ مسکرا بھی دیں تو آنسو نکل آتے ہیں ۔ کسی کا دل مت دکھاؤ اس کے آنسو تمہارے لیے سزا بن سکتے ہیں ۔
بچپن میں جہاں چاہا ہنس لیتے تھے ، جہاں چاہا رو لیتے تھے اور اب مسکراہٹ کو تمیز چاہیے اور آنسوؤں کو تنہائی ، آنسو انسان کے احساس کا خراج ہیں ادا کرتے جائے ، احساس معصوم ہوتا جائے گا ۔
آنسو مسکراہٹ سے زیادہ سپیشل ہوتے ہیں ۔
پتہ ہے کیوں ؟
کیونکہ مسکراہٹ ہر کسی کے لیے ہوتی ہے مگر آنسو صرف ان کے نہیں ہوتے جن کو ہم کھونا نہیں چاہتے ۔ ایک دن موم بتی کے اندر جلتے ہوئے دھاگے نے اس سے کہا ، جلتا تو میں ہوں پر تیرے آنسو کیوں نکل آتے ہیں ؟
موم بتی نے کہا ، جن کو دل میں جگہ دی ہو اگر وہ تکلیف میں ہو تو آنسو نکل ہی آتے ہیں ۔ اللہ جانتا ہے یا وہ شخص کہ وہ کتنے تکلیف دے ہوتے ہیں ، جو باہر کے بجاےَ اندرگرتے ہیں ۔ ہمارے مسئلے ہماری پرشانیاں راز ہی ہوتی ہیں ان کا اشتہار نہیں لگاتے ۔ جو انسان اپنے آنسو دوسروں سے صاف کرواتا ہے ، وہ خود کو کمزور کر دیتا ہے اور جو اپنے آنسو خود پہنچتا ہے وہ پہلے سے بھی زیادہ مضبوط بن جاتا ہے ۔
آنسو تب نہیں اتے جب آپ کسی کو کھو دیتے ہیں اور آنسو تب آتے ہیں ، جب آپ خود کو کھو کر بھی کسی کو پا نہیں سکتے ۔ دکھی انسان کا ٹھہرا ہوا آنسو بھی پوچھ لینا ہزاروں خون بہانے سے بہتر ہے ، آنسو اس وقت مقدس ہوتے ہیں جب وہ کسی اور کے دکھ اور تکلیف محسوس کرکے نکلیں ۔
آنسو اور مسکراہٹ وہ عظیم تحائف ہیں ۔ اپنے آنسو صرف اللہ کے لئے اللہ کے سامنے بہاؤ اور اپنی مسکراہٹ اس کی مخلوق نچھاورکرو ۔ جب آپ کا دل درد سے بھر جائے اور آنکھوں میں آنسو آجائیں تو اس رب سے چپکے چپکے باتیں کر لیا کریں ۔ وہ سب جانتا ہے لیکن آپ سے سننا چاہتا ہے ۔ خدا کو اپنے وجود میں دیکھنا ہو تو ان آنسووں میں دیکھو جو رقت کی شکل میں آتے ہیں ۔
دُکھ میں پچھتاوے کے آنسو نہ بہاؤ او بلکہ یہ سوچو کہ تم وہ خوش نصیب ہو جسے اللہ نے آزمائش کے قابل سمجھا ۔
جس مومن کی آنکھوں سے اللہ کے خوف سے آنسو نکل آتے ہیں اگرچہ مکھی کے سر کے برابر ہو ، پھر وہ اس کے چہرے کے ظاہری حصے کی طرف پہنچے تو اللہ اسے جہنم پر حرام کر دیتا ہے ۔
Tear:
Tears that fall from the eyes of miserable human beings are more valuable than pearls, but the value of these beads can be appreciated by any other atom, or for others it is a worthless thing.
Tears are a wealth that is more difficult to obtain than all the treasures. They are not the same. And then the balloon that comes out of that injury are the tears.
Tears are a drop from everything in the world. But no one can know its value until the tears come out of his own eye.
Tears are silent prayers that only God hears.
The man lifts every weight, but cannot bear the tears, they fall. Thankfully, there is no color of tears or otherwise, in the morning, the colorful pillows would have opened all the secrets ...
If it is good to read with soaked eyes, then flowing tears often talk.
The cause of the tears that suddenly caught is not explained by language. Some wounds remain with us for life, sometimes in the heart, sometimes in the eyes, in the eyes ...
The people whose fate is written, even if they smile, tears come out. Don't show one's heart, its tears can be a punishment for you.
In childhood, wherever he used to laugh, where he wished to cry and now smile should be distinguished and tears should be played in isolation, tears are a tribute to human feeling, feeling will be impeccable.
Tears are more special than smiles.
Do you know why?
Because smiles are for everyone, but tears are not just for those we do not want to lose. One day, a burning thread inside a candle said to him, "I'm burning, but why do your tears come out?"
The candles said, those who have a place in their heart, if they are in distress, the tears come out. God knows, or the person who suffers, who moves in and out. Our problems are the secrets of our problems and we do not advertise them. The person who cleanses his tears from others, weakens himself, and the one who reaches his tears becomes even stronger.
Tears do not come when you lose someone and tears come when you cannot find anyone even by losing yourself. It is better to ask the tears of a depressed person than to shed thousands of blood; the tears are sacred when they leave to feel the pain and suffering of someone else.
Tears and smiles are great gifts. Let your tears flow to Allah only for Allah and smile at His creation with His smile. When your heart is full of pain and tears in your eyes, speak secretly to this Lord. He knows everything but wants to hear from you. To see God in your being, then look into the tears that come in the form of fellowship.
Do not shed tears of regret in your grief, but rather think that you are the fortunate one whom God has considered worthy of trial.
If a believer's eyes tear out the fear of Allah even though it is equal to the bee's head, then when it reaches the outer part of his face, Allah forbids it to hell.
No comments:
Post a Comment