Talaq ki iddat ka bayan . Talaq ki iddat mein Aurat ko Kis Tarah Rahana chahie? English and Urud / Hindi
: طلاق کی عدت کا بیان
اگر کسی عورت کو طلاق مل گئی ہو تو اس کی عدت تین حیض ہے ، یعنی جب تک اس کو تین حیض نہ آجائیں نہ تو وہ دوسرے مرد سے نکاح کرسکتی ہے اور نہ تو اس گھر سے جس میں کو طلاق ملی ہے ، بغیر کسی مجبوری کے باہر نکل سکتی ہے ۔
{ ترجمہ : مطلقہ عورتیں تین حیض کے گزرنے تک نکاح وغیرہ سے رکی رہیں ۔ {بقرہ
طلاق کی عدت میں اس کو کس طرح رہنا چاہیے ؟
جس عورت کو ایک یا دو طلاق رجعی ملی ہو اور وہ بالغ ہو اور حیض کا سلسلہ بند نہ ہوتا ہو ، تو اس کو جیسا کہ اوپر کی آیت سے معلوم ہوا تین حیض تک نہ تو کسی دوسرے شخص سے نکاح کرنا چاہیے اور نہ اس کو اس گھر سے نکل کر کسی دوسرے گھر جانا چاہیے ، جس گھر میں اسے طلاق ملی ہو ۔ البتہ جس عورت کو طلاق رجعی ملی ہو اس کو بناؤ سنگھار کرنے کی اجازت ہے تاکہ شوہر راغب ہو کر رجعت کر لے ۔
طلاق رجعی کی طرح ، طلاق بائن اور طلاق مغلظہ کی عدت بھی تین حیض ہے ، اس کو بھی نہ تو اکثرعدت بھر کسی سے نکاح کرنا چاہیے اور نہ عدت بھر گھر سے باہر نکل کر ادھر اُدھر جانا چاہیے ، ان دو باتوں کے ساتھ اس کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ بناوَ سنگھار نہ کریں ۔
یہ تینوں چیزیں ایسی عورت کے اوپر حرام ہیں ۔
جس عورت کو طلاق بائن دی گئی ہو ، وہ اسی شوہر سے عدت کے اندر بھی نکاح کرسکتی ہے ، لیکن دوسرے کسی مرد سے اگر عدت کے اندر نکاح کرے گی تو سخت گناہ بھی ہو گا اور نکاح بھی نہ ہوگا ۔
Statement of Divorce Date :
If a woman gets divorced, her period is three menstruation, that is, she cannot marry another man unless she has three menstruation, and neither is the house in which she has divorced, without any compulsion. Can get out of
Translation: Unmarried women should be kept out of marriage and marriage until the end of three menses. {Baqarah}
How should she stay in the divorce period?
If a woman has got one or two divorces and is an adult and does not have intercourse, then she should not marry another man for three menses, as revealed in the above verse. Must move out of this house and move to another house where she has divorced. However, a woman who has divorced her divorce is allowed to adorn her so that her husband can lure her and return.
Like a divorcee, divorcing Bain and the divorced husband is also three menstruation, he should not marry most of the time, nor should he go out of the house during the recess, with these two things. It is also important not to adorn it.
All three things are forbidden to a woman.
A woman who has been divorced can marry the same husband within the time of marriage, but if she marries another man within the time of marriage, there will be severe sin and there will be no marriage.
No comments:
Post a Comment