Homemade Beauty Tips for Face Whitening .

Homemade Beauty Tips for Face Whitening .

Homemade Beauty Tips for Face Whitening .

Homemade Beauty Tips To Make The Face Whitening:


It only has five things to put into it.


Basin 3-2 tablespoons, 2 pinch of turmeric, 1 teaspoon of honey, 3-2 tablespoons of milk,
 A small piece of papaya

How To Use The Best Homemade Tips To Make A Face White:

 First, you need to add 2-3 tablespoons of flour in a cup to suit your face. Then you need to put two drops of turmeric powder in the bowl, mix them slowly. Then, you need to add 1 teaspoon honey to this mixture.

 Now add 2-3 tablespoons of milk into the mixer. Now make a paste by combining them all. Now grind a piece of papaya and mix it in this mixture. Even the full paste that you can apply to your face.

First, rinse your face with fresh water. Now that the whole paste is done, apply it on your clean face, then apply this paste on your face with your finger or brush. Leave it for 15 minutes now.

It will dry on your face, after 15 minutes massage it with fresh water for only 2 minutes, then rinse it with cotton cloth and water. You're all set right now, you should immediately see your face. Honey will give you a little shine and milk and gram flour will give you a glow of skin.

All you have to do is apply this paste on your face every third day in the evening or before going to bed. You will notice that your complexion will become darker. It will make your skin healthy and protect it from many skin problems. Such as tanning, pumps and skin burning. So, now it's your turn to see how many of these homemade beauty tips follow to make the face white. This will greatly benefit you.

چہرے کو سفید کرنے کے لئے گھریلو ٹوٹکا :


اس میں صرف یہ پانچ چیزیں ڈالنی ہیں ۔


بیسن    3-2 چمچ     ،      ہلدی    2 چوٹکی     ،     شہد     1 چمچ    ،     دودھ  3-2 چمچ     ،    
 پپیتا کا چھوٹا ٹکڑا 

: چہرے کو سفید کرنے کے لئے گھریلو بہترین  ٹوٹکے  کا استعمال کیسے کریں :

 پہلے آپ کو اپنے چہرے کے مطابق ایک پیالے میں 2-3 چمچ چنے کا آٹا ڈالنا ہے ۔ پھر آپ کو کٹوری میں ہلدی پاؤڈر کے دو چوٹکی ڈالنا  ہے ، انہیں آہستہ آہستہ سے مکس کرلیں۔ اس کے بعد ، آپ کو اس آمیزے میں 1 چمچ شہد ڈالنا ہے۔

 اب  2-3 چمچ دودھ  مکسچر میں ڈالیں ۔ اب ان سب  کو ملا کر پیسٹ بنالیں ۔ اب  پپیتا کے ٹکڑے کو پیس کر اس مکسچر میں مکس کردیں۔  یہاں تک کہ  یہ مکمل پیسٹ ہوجائے جس کو آپ اپنے چہرے پر لگا سکتے ہیں ۔

سب سےپہلے اپنے چہرے کو تازہ پانی سے صاف کریں۔ اب یہ مکمل پیسٹ ہوجائے تو اسے اپنے صاف چہرے پر لگائیں ،  پھر اس پیسٹ کو اپنی انگلی سے یا برش سے آہستہ آہستہ سے اپنے چہرے پر لگائیں ۔ اب اسے  15 منٹ کے لئے چھوڑ دیں ۔

یہ آپ کے چہرے پر خشک ہوجائے گا ،  15 منٹ کے بعد تازہ پانی سے اس کی صرف 2 منٹ مساج کریں پھر روئی کے کپڑے اور پانی کی مدد سے اسے صاف کریں ۔ آپ ابھی بالکل تیار ہیں ، آپ کو اپنا چہرہ  فوری طور پرصاف نظر آئے ۔  شہد آپ کو تھوڑا سا چمکائے گا  اور دودھ اور چنے کا آٹا آپ کو جلد کی چمک بخشے گا۔

بس آپ کو یہ پیسٹ  ہر تیسرے دن شام کو یا سونے سے پہلے اپنے چہرے پر استعمال کرنا   ہے ۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ کی رنگت دن بدن گورا ہوتا جا ئے گا ۔  یہ آپ کی جلد کو صحتمند بنائے گا اور اسے جلد کے بہت سے مسائل سے بچائے گا ۔ جیسے ٹیننگ ، پمپس اور جلد جلانے سے ۔ لہذا ؛ اب آپ کی باری ہے کہ چہرے کو سفید کرنے کے لئے ان گھریلو خوبصورتی کےٹوٹکے پر کتنا عمل کرتے ہیں ۔ یہ آپ کو بہت فائدہ پہنچے گا۔

No comments:

Post a Comment