Rubber tree in Thailand from which high rubber originates .

Rubber tree in Thailand from which high rubber originates .

Rubber tree in Thailand from which high rubber originates . 


ربڑ کا درخت 

 گزشتہ دنوں تھائی لینڈ میں سفر کرتے ہوئے ، ایک نظر اس درخت پر پڑی تو زبان سے سبحان اللہ کہے بغیر نہ رہ سکے ، یہ درخت اور اس کے ساتھ لٹکتی ہوئی پلاسٹک کی قولی جس میں ربڑ نکلتی ہے ۔ 
ایسے کئی ایکڑ پر پھیلے ہوئے لاکھوں درخت پہاں پر بسنے والوں کا ذریعہ معاش ہے اللہ پاک کی قدرت دیکھے ان کا روزی کا ذریعہ یہ درخت بنا دیے ۔
 یہ لوگ صبح چار بجے سے نکلتے ہیں دس بجے تک تمام درختوں سے رقم نکال کر مقامی منڈیوں تک پہنچا دیتے ہیں ۔ اور یہ ان کا روز کا معمول ہے اور وہاں سے روزانہ ہی اپنی اجرت لے کر اپنے گھروں کو آجاتے ہیں ۔ 
یہاں کے 3 صوبے مسلم اکثریتی ہیں اور اللہ کا فضل خاص کر مسلم اکثریتی علاقوں پر ہے ، اور یہاں  اعلی کوالٹی کا ربڑ نکلتا ہے ۔اور یہاں کا خاص پھل دریان بھی اسی علاقے میں پایا جاتا ہے ۔
ربڑ کے درخت سے ربڑ نکلنے کا عمل بھی دلچسپی سے خالی نہیں ، صبح کا ایک مخصوص وقت ہوتا ہے جب تیزی سے ان درختوں سے ربڑ نکلتا ہے ، اور یہ پلاسٹک کی قولیاں ربڑ  سے دوبارہ بھر جاتی ہیں بلاشبہ اللہ کی بنائی ہوئی ہر چیز میں راز پوشیدہ ہے ۔اور اللہ کا خاص کرم ہے ان لوگوں پر کہ درخت سے ان لوگوں کی روزی کے اسباب پیدا فرما دیتا ہے

Rubber tree

 Traveling in Thailand in the past, a sight fell on the tree so Subhanullah could not speak without the language, the tree and the plastic jute hanging in it.
There are livelihoods of millions of trees spread over many acres of land, which is the source of livelihood for the people who see the power of Allah.
 They leave at four o'clock in the morning and at ten o'clock they pull the money from all the trees and reach the local markets. And this is their daily routine and from there they come to their homes daily with their wages.
The three provinces are Muslim-majority and the grace of Allah is especially on Muslim-majority areas, and the highest quality rubber is found here.
Rubber extract is also not interesting, there is a special time in the morning when the rubber comes out of these trees quickly, and these plastic beads are replenished with rubber. The secret is invisible. And Allah has special mercy on those who cause them to grow from the tree.

No comments:

Post a Comment