Har Mushkil Pareshani Ka Hal Wazaif Urdu Hindi .Sirf 3 Rato Main Har Mushkil Pareshani Ka Hal .
: اسلام علیکم
جو خواتین و حضرات بہت زیادہ پریشان رہتے ہیں اپنے مسئلے مسائل سے ، یہ وظیفہ آپ لوگوں کو ہر مشکل پریشانی سے ٹینشن سے دور کر دے گا گا یہ ایک آزمودہ وظیفہ ہے ۔
اس وظیفے کو کرنے سے آپ لوگوں کی تمام پریشانیاں دور ہوجائیں گی ۔
دو لت اور عزت کے وسیع انبار ، شفاء ، خوشیاں ، کمیابیاں ، برکتیں ، راحتیں پانے اور ناممکن کو ممکن کرنے کے لئے یہ عمل بہت لاجواب ہے ۔
رمضان میں تو اس عمل کی تاثیر اور زیادہ بڑھ جاتی ہے ۔ صرف تین راتیں اپنے رب سے باتیں کرتے ہوئے یہ عمل کریں ۔
: عمل یہ ہے
ہر چاند کی13 ، 14 اور 15 کو روزہ رکھیں ، اور 13 ، 14 اور 15 کو پوری رات نہ سوئیں اور کھلے آسمان تلے ننگے سر { خواتین ننگے سر نہیں پڑھ سکتی } " سورۃ فاتحہ " مسلسل چلتے ہوئے اپنی مشکل کا احساس کرتے ہوئے ، اپنی مشکل مسلسل ذہن میں رکھیں ، اگر تھک جائیں تو بیٹھ کر پڑھ لیں ورنہ چلتے ہوئے پڑھتے رہیں ، اگر کھلے آسمان تلے نہ پڑھ سکتے ہوں تو گھر کے صحن میں یا کمرے میں بھی پڑھ سکتے ہیں اور اگر بھوک لگے تو کھا پی بھی سکتے ہیں وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ کر سکتے ہیں ۔
صرف " سورۃ فاتحہ " پڑھنی ہے ۔ کوئی تعداد نہیں مسلسل پڑھتے رہنا ہے ۔
Asalam.o.Alaikum :
For ladies and gentlemen who are very worried about their problems, this scholarship will help you get rid of tensions with every problem.
Doing this assignment will relieve you of all people's worries.
This process is very rewarding for a wide range of addictions and honors, healing, happiness, achievements, blessings, relief and the impossible.
In Ramadan, the effectiveness of this process is further enhanced. Do this by talking to your Lord for only three nights.
Here is the process :
Fasting 13, 14 and 15 of every moon, and not sleeping all night, 13, 14 and 15, and bare head under the open sky {women cannot read bare head} "Surah Fatiha", constantly feeling their difficulty, Keep your mind constantly, if you are tired, sit down and read otherwise, if you cannot read under the open sky then you can read in the yard or room of your house and if you are hungry you can eat and drink. If wudhu is broken then he can repeat it.
Just read "Surah Fatiha". No number is a constant read.
No comments:
Post a Comment