Homemade Chicken Nihari Compete Recipe in Urdu .
چکن نہاری
: اجزاء
چکن دو کلو ، نہاری مصالحہ ایک پیکٹ ، کٹی پیاز ایک عدد ، کتی ہری مرچ 3عدد ، آئل ایک پیالی ، ادرک ، لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ ، کٹی ادرک ایک کھانے کا چمچ ، دہی 3 کھانے کے چمچ ، بھنا آٹا 4 کھانے کے چمچ ، یخنی کے لئے ، مُرغی کی ہڈیا ں آدھا کلو ، بغیر چھلا لہسن ایک عدد ، بڑی الالچی 4 عدد ، پانی 4 گلاس ، سونف آدھا چائے کا چمچ ، پیسی سونٹھ 4 کھانے کے چمچ ، نمک حسب ذائقہ ۔
: ترکیب
چکن کی بڑی بوٹیاں بنائیں اور یخنی کے لئے ہڈیاں الگ کر لیں ۔ اب یخنی کے لئے آدھا کلو مُرگی کی ہڈیاں ، سونف ، 4 گلاس پانی ، پیسی سونٹھ ، بڑی الالچی ،حسب ذائقہ نمک اور بغیر چھلا لہسن ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب وہ اچھی طرح پک جائے تو اسے چھان لیں ۔
اب دیگچی میں تیل گرم کر کے کٹی پیاز تل کر سنہری کریں اور اس میں چکن ڈال کر ہلاکا سا بھون لیں ۔ جب پانی خشک ہو جائے تو اس میں نہاری مصالحہ ، دہی اور ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کر کے پانچ سے دس منٹ بھویں ۔ اس کے بعد یخنی ڈال دیں ۔ جب وہ پکنے لگے تو آٹے کو تھوڑے سے پانی میں گھول کر تھوڑا تھوڑا کر کے نہاری میں ڈالتے جائیں اور لکڑی کا چمچہ چلاتے رہیں ۔ اس کے بعد کٹی ادرک اور کٹی ہری مرچ شامل کر کے ڈھکیں اور دس منٹ دم پر رکھ دیں جب تیل اوپر آجائے تو تیار نہاری نان کے ساتھ سرو کریں ۔ ساتھ میں ہری مرچ ، ادرک اور لیموں رکھ دیں ۔
Ingredients
Chicken 2 kg, one packet of canned spices, chopped onion one digit, dog green pepper 3 tbsp, oil one cup, ginger, garlic paste one teaspoon, chopped ginger one tablespoon, yogurt 3 tablespoons, roasted dough 4 Spoon, for chillies, half a pound of chicken bones, one teaspoon of garlic clove, 4 tablespoons large cardamom, 4 glasses of water, 4 teaspoons of fennel half tea, 4 tablespoons of pecans, salt to taste.
Synthesis
Make large pieces of chicken and separate the bones to cool. Now add half a pound of chicken bones, fennel, 4 glasses of water, parsley salt, large cardamom, salted garlic and unleavened garlic to the pan and cook on high flame when it is well cooked.
Now heat the oil in the dagchi and fry the sliced onion and fry the lid and add the chicken in it. When the water is dry, add the salted spices, yogurt and ginger garlic paste and let it boil for five to ten minutes. Then let it cool down. When they start to cook, mix the flour in a little water and dip it in the canal and stir a wooden spoon. Then add the chopped ginger and chopped green chillies and cook for 10 minutes while the oil comes up. Put green chillies, ginger and lemons together.
No comments:
Post a Comment