Homemade Matar Pulao Recipe in Urdu
:اجزاء
چاول : 1/2
مٹر : 1/2 کلوپ
ہری مرچ : حسب ضرورت
ادرک : 1/2 چھانک
پیاز : 1 چھٹانک
ثابت گرم مصالحہ : حسب ذائقہ
گھی : 1/2 کلو
نمک ، لال مرچ : حسب ضرورت
: ترکیب
پیاز کاٹ کر گھی میں ڈال دیں اور اسے ہلکی آنچ پر بادامی رنگ کا ہونے دیں ۔ پھر اس پر ادرک باریک کاٹ کر ڈال دیں ۔ پھر اس پر 6 عدد لونگ ، دارچینی اور تین موٹی الائچی کھول کر ڈال دیں اس کے ساتھ ہی مٹر کے دانے بھی ڈال دیں ۔ تھوٹا بھوننے کت بعد اس میں چاول نچوڑ کر ڈال دی؟ں [ جو کم از کم آدھا گھنٹہ پہلے بھیگے ہں ] چاول میں ایک کنی رہ جاےَ اور پانی خشک ہو جائے تو دم پر لگا دیں ۔ دم دینے سے پہلے کالی مرچ اور سیاہ زیرہ ڈال دیں اگر پسند کریں تو سبز مرچ اور سبز دھنیا بھی کات کر دم کے ساتھ ہی ڈال دیں ۔ دس منٹ میں مٹر پلاوَ تیار ہو جاےَ گا ۔
Rice: 1/2
Peas: 1/2 klop
Green chilli: Customization
Ginger: 1/2 taste
Onion: 1 tsp
Proven hot spices: Custom taste
Ghee: 1/2 kg
Salt, red pepper: Customized
: Synthesis
Cut the onion and put it in the pan and let it be light brown in color. Then finely chop the ginger over it. Then add 6 tbsp cloves, cinnamon and three thick cardamom on it as well as pea grains. After a little frying, squeeze the rice in it [which has been soaked at least half an hour before], leave one in the rice and apply it to the tail when the water is dry. Put black pepper and black onion before serving. If you like, add green chilli and green coriander along with the tail. The pea flow will be ready in ten minutes.
No comments:
Post a Comment