How to make chicken fried rice complete recipe in Urdu .
چکن فرائیڈ رائس
: اجزاء
چکن ( اُبال کے چھوٹے ٹکڑے کر لیں ) 1 پاوَ
چاول ( اُبلے ہوئے ) 750 گرام
چائنیز نمک ایک کھانے کا چمچ
نمک حسب زائقہ
سویا ساس ایک کھانے کا چمچہ
سرکہ 2 کھانے کا چمچہ
کالی مرچ ( پیسی ہوئی) 2 کھانے کے چمچ
سفید مرچ 1 کھانے کے چمچ
گاجر ( باریک کٹی ہوئی) 2 عدد
بندھ گوبھی آدھی
ہری پیاز [ باریک کٹی ہوئی ]آدھا پاوَ
شملہ مرچ 3 عدد
تیل 6-5 کھانے کے چمچے
انڈے (پھٹے ہوئے) 1 عدد
: ترکیب
تیل میں گاجر اور گوبھی ، کالی مرچ ، سرکہ ، سوساس ، چائینز ، نمک ڈال کر فررائی کر لیں پھر شملہ مرچ میں شامل کر دیں ۔ اس کے بعد اُبلے ہوئے چاول شامل کرکے مکس کر دیں ۔ 5 منٹ تک اپر نیچے کرتے رہیں چاولوں کو پھر الگ سے انڈے کو آملیٹ کی صورت میں فرائی کریں ۔ آخر میں پسی ہوئی سفید مرچ ڈال اور ملا کر چولہا بند کر دیں ۔ گرم گرم چکن فرائیڈ رائس تیار ہیں ۔ کیچپ کے ساتھ کھائیں۔
Ingredients
Chicken (slices of boiling) 1 pound
Rice (boiled) 750 grams
Chinese salt a tablespoon
Salt Custom Area
A tablespoon of soy sauce
Vinegar 2 tablespoons
Black pepper (powdered) 2 tablespoons
White pepper 1 tbsp
Carrot (finely chopped) 2 digits
Cabbage in half
Green onion [finely chopped] half a pound
Bell pepper 3 digits
6-5 tablespoons of oil
Eggs [cracked] 2 digits
Synthesis
Add the carrots and cabbage, black pepper, vinegar, sausage, chines, salt to the oil and fry then add the bell pepper. Then add the boiled rice and mix. Stir the rice for 5 minutes and then fry the eggs in separate omelets. At the end, add the white pepper and mix it and turn off the stove. Hot Chicken Fried Rice is ready. Eat with ketchup
No comments:
Post a Comment