Wazifa for love marriage .
کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنے کا وظیفہ
وظیفہ کسی کے دل میں اپنی محبت ڈالنے کےلئے ہے جس کو آپ سچے دل سے چاہتے ہو اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہو ان کے لئے کریں ۔ وثیفہ کرنے سے پہلے کچھ صدقہ خیرات کر دیں اور دو رکعت نفل نماز حاجت پڑھ لیں ۔ وظیفہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات یا پھر اتوار اور پیر کی درمیانی رات کو شروع کریں اور ٹائم روزانہ عشاء کی نماز کے بعد کریں ۔ 3 ،3 مرتبہ اول آخر درود شریف پڑھ لیا کریں ۔ 300 مرتبہ [ یَاوَدُودُ ، یَا رَءُفُ ، یَا رَحِیمُ ] پڑھیں پڑھنے کے بعد آپ جس سے محبت کرتے ہو اپنی آنکھیں بند کر کے اس کا تصور کریں اور پھونک مارنے کے بعد اللہ سے دعا مانگیں دعا مانگنے سے پہلے بھی درود پاک پڑھ لیں اور جسے بھی چاہتے ہیں یہ دعا کریں کہ اللہ اس کے دل میں میری محبت پیدا کر دے اور میری اس سے شادی ہو جائے ۔ دعا سچے دل سے مانگیں ، وظیفہ کی مدت کم سے کم 11 دن یا پھر41 دن تک کریں اگر آپ یقینکے ساتھ کریںگے تو اللہ تعالٰی آپ ککی مراد جلد پوری کر دے گا ۔ یقین کر دے گا ۔ یقین کامل کے بغیر کسی بھی کام میں کامیابی حاصل کرنا بپت مشکلہے ، اللہ ہر کسی کو سچی محبت کی خوشیاں عطا فرنائے۔[ آمین
The gift of creating love in one's heart
A scholarship is to put your love in the heart of someone you truly want and want to marry. Make a charity and perform two rak'ah prayers before praying. Scholarships start between Thursday and Friday night or Sunday and Monday night, and time after the daily Isha prayer. 3, 3 times first read the Durood Sharif. After reading 300 times [Ya'udud, Ya Rauf, Ya Raheem], close your eyes to the one you love and imagine it and pray to Allah after you have blown. Also want to pray that God will make my love in his heart and I will get married to him. Pray earnestly for a period of at least 11 days or 41 days. If you do it with certainty, Allaah will fulfill your will soon. Will make sure Baptism is difficult to achieve in any work without faith being perfect; May Allah grant everyone the happiness of true love.
No comments:
Post a Comment