Homemade Chicken Pasanda Recipe in Urdu .
Chicken Pasanda
: اجزاء
دہی ڈیڑھ پیالی ۔کھٹا نہ ہو
خشخاش آدھی چھٹانک ۔ پیسی ہوئی
پیاز تین سے چار عدد ۔ درمیانی
گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ ۔ ثابت
چنے ایک چھٹانک بھنے ہوئے اور چھلے ہوئے
لال مرچ پاوَڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
گھی ڈیڑھ کھانے کا چمچ
: ترکیب
سب سے پہلے ایک کھلے منہ کی دیگچی میں گھی ڈال کر گرم کریں ۔ اور پیازباریک کاٹ کر ڈال دیں ۔ آنچ دھیمی کر دیں ۔ تاکہ پیاز کرسپی تلی جائے اب سل پر چنے ، خشخاش ، گرم مصالحہ باریک پیس لیں ۔ پیاز گولڈن براوَن ہو جائے تو دیگچی سے نکال دیں ۔ اس گھی میں مُرغی ڈال کر دھیمی آنچ ہر ہلکا سا تل لیں ۔ اب نمک اور لال مرچ ڈال کر آدھی پیالی پانی ڈال دیں ۔ اور ذرا دیر کے لئے ڈھک دیں ۔ دہی کو خوب اچھی طرح پھینٹ لیں ۔ پانچ سے سات منٹ ڈھک کر پکانے کے بعد دہی اور مصالحہ جو ہم نے پیس کر رکھا ہے ۔ وہ ڈال لیں اور پیاز بھی پیس کر ڈال دیں ( پیاز کو بالکل باریک نہ پیسیں ) پھر درمیانی آنچ پر بھون لیں ۔ یہ مصالحہ کیوں کہ دیگچی میں لگنے لگتا ہے لہذا احتیاط سے چمچہ چلائیں ۔ اس طرح کہ مُرغی کی بوٹی ٹوٹے نہیں ۔ جب مصالحہ سے گھی علیحدہ ہونے لگے تو اتار لیں ۔ لیجئے چکن پسندے تیار ہیں ۔ اس سالن کو آپ چاہیں تو شورنہ والا بھی بنا سکتی ہیں ۔ اور اسی طرح بھنا ہوا بھی پیش کر سکتی ہیں ۔ شوربے والا بنانے کے لئے مکمل بھوننے کے بعد آدھی پیالی پانی ڈال کر دھیمی آنچ کر کے پانچ منٹ دم پر رکھ دیں ۔ اور گرم گرم روٹی سے سنت کے مطابق تناول فرمائیں ۔
Ingredients:
One kilo of chicken (small or medium herb)
One and a half cups of yogurt - do not shrink
Dry half-cool. Paid
Onions three to four. Middle
Hot spices a tablespoon. Proven
Chana was a quietly withered and deceitful
One-half teaspoon of cayenne powder
Salt custom taste
One and a half tablespoons
Synthesis:
First, warm it by adding it to an open mouth sieve. And chop the onion. Slow down the heat. So that the onion is crispy, then finely chop the sesame seeds, drizzle, warm spices. If the onion becomes golden brown, remove from the dagchi. Put the chicken in this pan and stir in the diluted flour. Now add salt and cayenne pepper and add half a cup of water. And cover for a while. Whisk the yogurt very well. After baking for five to seven minutes, add the yogurt and the spices we have been grinding. They put and grind the onions too (do not grind the onions at all) then fry on medium flame. Spin it carefully as the spices start to soak. So that the chicken is not broken. When the spices start to separate, take off. Let's prepare chicken livers. This year, you can make a gourmet if you like. And so on. To make the broth, add half a cup of water after full roasting and let it simmer slowly for five minutes. And from the hot bread, stir according to the Sunnah.
No comments:
Post a Comment