کیا آپ رنگ گورا کرنا جانتے ہیں وہ بھی بہت کم وقت میں اور جلد کو بھی کوئی نقصان پہنچائے بغیر اور بغیر کسی کریم کے تو اس کے لئےآج ہم آپ کو ایک گھریلو اوربہترین آزمودہ طریقہ بتائیں گے جس سے صرف 10 منٹ میں آپکا رنگ گورا ہو جائے گا اور ص کے چہرے کے جلد کو کوئی نقصان بھی نہیں پہنچے گا ۔ رنگ گورا کرنے کا طریقہ یہ ہے۔4 چمچ دودھ لیں ، ایک چمچ شہد لیں اور 2 چمچ بیسن ملالیں ان تینوں کو اچھی طرح مکس کریں ، مکس کرنے کے بعد آپ اس پیسٹ کو چہرےپر اچھی طرح لگائیں اور 10 منٹ بعد منہ دھولیں ، آپ کو اسی وقت واضح فرق نظر دکھے گا ۔ شادی وغیرہ یا کسی بھی تقریب میں جانے سے پہلے یا فارمولا لازمی استعمال کریں ۔
No comments:
Post a Comment