Homemade Shami Kabab Recipe in Urdu
شامی کباب
:اجزاء
قیمہ : 1/2 کلو
دال چنا : ایک چھٹانک
آلو : 1/2 پاوَ
ہری مرچ : حسب ضرورت
دھنیا : حسب ضرورت
پودینہ : چند پتے
ادرک : 1/2 چھانک
پیاز : 1 عدد درمیانہ سائز
لہسن : 8 جوےَ
دہی : 1 چھٹانک
انڈے : 3 عدد
نمک ، لال مرچ : حسب ضرورت
: ترکیب
قیمہ میں لہسن ، پیاز ، چنے کی دال ، آلو ادرک آدھی ۔ سب گرم مصالحہ نمک اور سرخ مرچ ڈال دیں اب اس میں اتنا پانی ڈال دیں کہ دال گل جاےَ اور پانی خشک ہونے پر قیمہ معہ سب چیزوں کو سل پر باریک پیس لیں اور اس میں ہرا مصالحہ باریک باریک کاٹ کر اور دہی پھینٹ کر ملا دیں ۔ اب اس کی گول گول ٹکیاں بنا کر رکھیں ۔ ایک پیالے میں تین انڈے پھینٹ لیں ۔ اور وہ قیمے کی ٹکیوں کو لگا لگا کر فرائی پین میں تلے جائیں ۔ گھی بہت زیادہ ہی ایک مرتبہ نہ ڈالیں ۔ بلکہ تھوڑا تھو ڑا ساتھ ساتھ ڈال کر تلتی جائیں ۔ سرخ ہونے پر نکالیں اور چٹنی کے ساتھ نوش فرمائیں ۔
././
: Ingredients
Price: 1/2 kg
Pulse selection: A sip
Potatoes: 1/2 lb
Green chilli: Customization
Dhania: Customization
Mint: A few leaves
Ginger: 1/2 taste
Onion: 1 digit medium size
Garlic: 8 yams
Yogurt: 1 tbsp
Eggs: 3 numbers
Salt, red pepper: Customized
: Synthesis
Pr ices include garlic, onion, gram pulses, potato ginger in half. Add all the hot spices, salt and red pepper, add water to it so that the lentils are melted and finely chop everything else on the water when the water is dry, and finely chop the green spices and mix them with yogurt. ۔ Now make sure to round it. Throw three eggs in a bowl. And they attach the hooks to the frying pan. Do not add too much of it once. Rather, just put it together and let it go. Extract when red and drink wi
No comments:
Post a Comment