Homemade Kheer Recipe In Urdu
شکر قندی کی کھیر
: اجزاء
دودھ : آدھا کلو
گھی : آدھا دہ پاؤ
کھوپرا : دو چھٹانگ
سبز الائچی : دو چھٹانگ
بادام کی گری : ایک چھٹانگ
کیوڑا : ایک بڑا چمچ
بستہ : دو تولہ
: ترکیب
شکر قندی کو اُبال لیں ۔ اور چھیل کر پیس لیں ۔ گھی کو گرم کر کہ سبز الائچی کے دانے ڈال کر سنہری تل لیں ۔ پھر کھوپرا ڈالیں اور پھر پسی ہوئی زکر ڈال دیں ۔ ساتھ میں تھوڑا تھوڑا دودھ بھی شامل کرتی رہیں ۔ خشک ہونے پر چینی بھی شامل کر لیں چمچ مستقل چلاتی رہیں ۔ اور آنچ ہلکی رکھیں ۔ چینی کا شیرہ گاڑھا ہو کر جزب ہونے لگے تو بادام اور پستہ ڈال دیں ۔ جب کھیر گھی چھوڑ دے تو چولہے سے اتار کر کیوڑاڈال دیں ۔ اور ڈھک کر دا یا تین منٹ کے لئے چھوڑ دیں ۔ اور اوپر سے خشک میوہ جات سے سجاوٹ کر دیں ۔
Ingredients :
Sugar: half a kilo
Milk: half a kilo
Ghee: Half a pound
Khopra: Two strikes
Green cardamom: two slices
Almond Gree: A Sprinkler
Spade: One tablespoon
Sitting: Two towels
Synthesis :
Boil the sugar. Peel and grind. Heat the ghee to add the green cardamom seeds and fry the golden sesame seeds. Then add the skull and then add the zucchini. Also add some milk along the way. When dry, add sugar also. Spoon stirring constantly. And keep the heat light. If the sugar cane starts to thicken, add almonds and pistachios. When the kheer ghee is left, remove the stove and remove it from the stove. Cover and leave for a minute or three. And decorate with dried fruits from above.
No comments:
Post a Comment