اجزا
چکن فلے 200 گرام
لہسن 4 جوے
میدہ 2 کھانے کے چمچے
کارن فلار 2کھانے کے چمچے
دارچینی پاوَڈر 1/2 چاےَ کا چمچہ
کٹی ہویَ لال مرچ 1 کھانے کا چمچہ
کالی مرچ 1/4 چاےَ کا چمچہ
سفید مرچ 1/4 چاےَ کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
تیل حسب ضروت
:ترکیب
[بون لیس] چکن کو فنگرز کی صورت میں کاٹ لیں ۔ ایک پیالے میں لہسن باریک کاٹ کر، انڈا ، میدہ اور کارن فلار تمام مصالحے ڈال کر آمیزہ تیار کرلیں ۔ اگر آمیزہ گاڑھا ہوجاےَ تو اس میں 4 کھانے کے چمچے پانی شامل کرلیں ۔ پھر چکن پر نمک اور کالی مرچ لگا کر خشک میدہ لگالیں ۔ پھر ایک ایک چکن کے پیس کو انڈے کے آمیزے میں ڈبو کر فرایَ کرلیں ۔آپ کے چکن فنگرز تیار ہیں ۔سلاد کے پتوں پر نکال کر کھیرے ،لیموں اور ٹماٹر سے سجا کر ساس کے ساتھ پیش کریں ۔
Chicken fruit 200 grams
Garlic 4 gambling
2 tablespoons of flour
Corn flair 2 tablespoons
Cinnamon powder 1/2 teaspoon
1 tablespoon chopped cayenne pepper
1/4 teaspoon of black pepper
1/4 teaspoon of white pepper
Salt custom taste
Oil customization
Tip:
[Bone Lace] Cut the chicken into a fingerprint. Finely chop the garlic in a bowl, add the eggs, flour and corn flakes to all the spices and mix. If the mixture thickens, add 4 tablespoons of water to it. Then add salt and pepper to the chicken and apply it to the dry flour. Then fry each chicken piece in an egg mixture. Your chicken fingerings are ready. Remove the salad leaves and garnish with cucumbers, lemons and tomatoes and serve with the sauce. Recipe in urdu
No comments:
Post a Comment